پی ایس ایل ایلیمنیٹرز، دہشت پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب،16 غیر ملکی کرکٹرز پاکستان آئیں گے،نام سامنے آگئے 

19  مارچ‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول 2 اہم میچز میں 6 ممالک کے 16 غیر ملکی کرکٹرز شریک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کیون پیٹرسن اور شین واٹسن کی جگہ سری لنکا کے تھیسارا پریرا اور ویسٹ انڈیز کے جونسن چارلس کی خدمات مل چکی ہیں۔ انگلینڈ کے یارک شائر کانٹی کے بیٹسمین کوہلر، آسٹریلیا کے کرس گرین اور بنگلا دیش کے محمود اللہ بھی پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔پشاور زلمی کے کپتان

ڈیرن سیمی کے ہمراہ لیام ڈوسن، رکی ویسلز، کرس جورڈن، آندرے فلیچر اور تمیم اقبال میچ کھیلیں گے۔کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد لاہور میں بدھ کو ہونے والے ایلیمینیٹر میں جوئے ڈینلی، کولن انگرام، روی بوپارا، ٹائمل ملز اور ڈیوڈ ویزایکشن میں نظر آئیں گے۔اسلام آباد یونائیڈ کے کپتان الیکس ہیلز کی پاکستان آمد کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا جبکہ جے پی ڈومنی، لیوک رونچی سمیت دیگر کرکٹرز کراچی میں فائنل کیلئے 22 مارچ کی رات کراچی پہنچیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…