اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونزکی ریڈ بک کا معمہ حل ہوگیا ،اس ریڈ بک میں دراصل کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

19  مارچ‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کی ریڈ بک معمہ بنی ہوئی ہے اور اس کا سوشل میڈیا پر بھی چرچہ ہو رہا ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹراس بک کوہروقت اپنے ساتھ رکھتے ہیں اور اگر کوئی ان کی کتاب کو چھونا چاہے تو ڈین جونز کو یہ ناگوار گزرتا ہے۔کھلاڑی بھی لاعلم ہیں کہ آخر کار اس بک میں ایسا کیا ہے ۔فاسٹ بالر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ میں نے بھی نہیں دیکھا کہ اس

کتاب میں ایسا کیا ہے، ڈین جونز کتاب کو اتنی حفاظت سے رکھتے ہیں کہ اسے کوئی دیکھ بھی نہیں سکتا۔اہم بات یہ ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچز کے دوران اننگ بریک آنر پے یہ کتاب کھول کر ڈین جونز کھلاڑیوں کو ہدایت دیتے ہیں۔کپتان مصباح الحق کچھ کچھ جانتے ہیں اور انہوں نے پوچھنے پر جواب دیا کہ اعدادو شمار، کس بالر کا کیا اسٹرائیک ریٹ ہے، کیا ایوریج ہے ہم توجہ نہیں دیتے لیکن اس کتاب میں سب کچھ ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…