’’سندھ پولیس کا نیا کارنامہ‘‘ میچ کے دوران آئوٹ نہ دینے پر امپائرکی گرائونڈ میں پھینٹی لگا دی، اٹھا کر تھانے میں بند کر دیا

29  جنوری‬‮  2018

ہالا(آئی این پی) کرکٹ میچ کے دوران آٹ نہ دینے پر پولیس اہلکار نے جھگڑے کے بعد امپائر کو گرفتار کر کے لاک اپ کر دیا۔ہالا کرکٹ گرانڈ میں مقامی نوجوانوں کی دو ٹیموں کے درمیان ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران آٹ کی کال نہ دینے پر میچ دیکھنے کیلیے گرانڈ میں موجود پولیس اہلکار حمیدر سموں نے امپائر عاقل ابڑو سے بدتمیزی کی، تلخ کلامی پر جھگڑے کے دوران دونوں نوجوان زخمی ہوگئے۔

بعدازاں ہالا پولیس امپائر عاقل ابڑوکو گرفتار کر کے تھانے لے گئی، گرفتاری کے خلاف رشتے دار ہالا تھانے پہنچے اور عاقل کی رہائی کا مطالبہ کیا، انھوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے دوران نوجوان کے پرس میں موجود 3 ہزار روپے بھی چھین لیے ہیں۔دریں اثنا ڈی آئی جی حیدرآباد جاوید عالم اوڈھو کے نوٹس لینے پر ہالا پولیس نے گرفتار امپائر کو رہا کر دیا تاہم ہالا پولیس نے نوجوان سے چینی رقم واپس نہیں کی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…