آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) کھیلا جائیگا

20  دسمبر‬‮  2017

برسبین (این این آئی)آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین بگ بیش لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کی

ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کا فائنل میچ چار 4 فروری 2018ء میں کھیلا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…