سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

8  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹرائک بولر محمد عامرپنڈلی کی تکلیف کے سبب سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جو دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کی دوسری اننگزمیں بولنگ بھی نہیں کراسکیں گے۔واضح رہے کہ 13اکتوبر سے شروع ہونے والی پاکستان وسری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے محمد عامر حتمی اسکواڈ میں شامل تھے۔

پی سی بی کے اعلامئے کے بعد عثمان شنواری کو محمد عامر کے متبادل کے طورپر اسکواڈ میں شامل کرلیا گیاہے۔واضح رہے کہ محمد عامر ٹیسٹ میچوں میں ناقص کارکردگی کے سبب تنقید کی زد میں ہیں تاہم وہ ون ڈے فارمیٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں جنہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف بہترین بولنگ کارکردگی کا مظاہرہ کیاتھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…