بابر اعظم چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو دنیا کا کوئی کھلاڑی اب تک نہیں کرسکا،نیا ریکارڈ قائم‎

23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)11ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل مقابلوں میں432 رنز ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز بابر اعظم نے ورلڈ الیون کے خلاف سیریز میں نیا ریکارڈبنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ورلڈ الیون کے خلاف سیریز میں نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ انہوں نے آزادی کپ کے تیسرے

مقابلے میں 48رنز بنا کر 11ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل مقابلوں میں اپنے رنز کی تعداد432کرلی جو اتنے ٹی ٹونٹی مقابلوں کے بعدکسی بھی بلے باز کی جانب سے بنائے گئے دوسرے سب سے زیادہ رنز ہیں، اس سے قبل پہلی 11اننگز میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز آسٹریلیا کے ایرون فنچ کے پاس تھا جنہوں نے 428رنز بنا رکھے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…