’’میں آپ کی کرکٹ لیگ نہیں کھیل سکتا‘‘ شاہد آفریدی نے کس ملک سے معذرت کر لی؟

28  اگست‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی نے جنوبی افریقی گلوبل ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفرید نے کہا کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس کیساتھ معاہدے کی وجہ سے گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کرپاں گا،

تاہم جنوبی افریقہ میں ایونٹ کا حصہ بننے والوں کیلیے نیک خواہشات ہیں۔دریں اثنا اپنے ایک اور پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے پی سی بی اور آئی سی کے ہاتھ ملاکر چلنے پر خوش ہوں، اگر ورلڈ الیون میں چند بھارتی کھلاڑی بھی شامل ہوتے تو بہت ہی زبردست ہوتا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…