فلپائنی باکسر نے باکسنگ کی تاریخ ہی بدل ڈالی صرف 21سیکنڈ میں ایسا کارنامہ کہ دنیا ہکا بکا رہ گئی

26  اگست‬‮  2017

کوالالمپور(آئی این پی) برطانوی نژاد فلپائنی باکسر جان ماروین نے صرف 21 سیکنڈ میں سائوتھ ایسٹ ایشین گیمز میں لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔صرف 21 سیکنڈ میں ساتھ ایسٹ ایشین گیمز میں لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیتنے والے 24 سالہ ماروین برٹش آرمی میں لانس نائیک ہیں، انھوں نے

بیل بجتے ہی میزبان ملائیشین باکسر حافظ محمد پازی پر مکوں کی برسات کردی اور ناک آٹ کردیا۔ بعدازاں پازی نے دعوی کیا کہ وہ ابھی مقابلے کے لیے تیار ہی نہیں ہوئے تھے کہ ماروین ان پر ٹوٹ پڑے جبکہ فاتح باکسر کا کہنا تھا کہ وہ مقابلے کا فیصلہ ججز پر نہیں چھوڑنا چاہتے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…