روہت شرما کو محمد عامر پر تنقید مہنگی پڑ گئی، کیا کہاتھا ؟ اور محمدعامر کی طرف سے کیا جواب ملا؟ جانیئے

19  جون‬‮  2017

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپنزٹرافی کے فائنل میچ میں فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھارتی اوپنر روہت شرما سے پرانا حساب چکادیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اوپنر روہت شرما نے ایشیاءکپ ٹی ٹونٹی کے دوران اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ محمد عامرتوایک عام بائولرہے اس کاسامناکوئی بڑی بات نہیں اوراس وقت اپنے ساتھی بھارتی بائولرجسپریت بمراکوسپیشل بائولرقراردیاتھااورکہاتھاکہ محمدعامرکے مقابلے

میں جسپریت بمراایک بڑے بائولرہیں ۔ روہت شرما کے اس بیان کے بعد محمدعامران کوتین مرتبہ آئوٹ کرچکے ہیں ،محمدعامرنے بین الاقوامی کرکٹ میں روہت شرماکو49گیندوں پرتین مرتبہ آئوٹ کیاجبکہ روہت شرمامحمدعامرکی 49گیندوں پرصرف 19رنزسکورکرسکے ہیں ۔روہت شرمامحمدعامرکی کسی بھی گیندپرایک چھکابھی نہیں مارسکے ہیں ۔واضح رہے کہ محمدعامرنے فائنل میں بھی روہت شرماکوآئوٹ کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…