انگلش کھلاڑ ی بین سٹوکس نے پاکستان کیخلاف ایسابدترین ریکارڈ بناڈالا کہ تمام عمر نہیں بھولے گا

15  جون‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل میں پاکستانی بائولرزکی شانداربائولنگ نے کسی بھی انگلش بیٹسمین کوکھل کرکھیلنے کاموقع نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی بائولرزکی بہترین بائولنگ کی وجہ سے برطانوی کھلاڑی ٹرمپ کارڈبین سٹوکس نے 64گیندوں پرصرف 34رنزبنائے اوران 34 رنزمیں وہ ایک باربھی چھکاتودورکی بات ایک چوکابھی نہ مارسکے اوران کی کوئی ہٹ بائونڈری پر ہی نہ پہنچ سکی ۔

چیمینزٹرافی میں بین سٹوکس پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے 34رنزبنائے لیکن ان کے ان رنزمیں کوئی بھی بائونڈری شامل نہیں ہے ،ان کویہ رسواکن اعزازساری زندگی یاددرہے گاجبکہ برطانوی ٹیم نے مقررہ اوورزمیں 15چوکے لگائے لیکن ایک بھی چھکانہ لگاسکی ۔کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلاموقع ہے کہ 2015کے ورلڈکپ کے بعد برطانوی ٹیم نے 25سے زائد اوورزکھیلے ہوں اوران کی اننگزمیں ایک بھی چھکاشامل نہ ہو

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…