عرصے بعد نئی تاریخ رقم،پاکستانی باکسرعالمی نمبر ایک بن گیا،وہ عامر خان نہیں بلکہ کون ہے؟زبردست خبر

11  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسر بن گئے۔ورلڈ باکسنگ کونسل کی نئ رینکنگ کے مطابق پاکستانی باکسرمحمد وسیم سلور فلائی ویٹ کیٹگری میں دنیامیں پہلے نمبرپرآگئے ہیں ۔جون میں کی گئی رینکنگ کے مطابق میکسیکو کے باکسر فرانکیسکو عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر اور برطانوی باکسر اینڈریو سیلبی عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

دنیامیں اول پوزیشن حاصل کرنے والے محمدوسیم پہلے پاکستانی باکسرہیں جنہوں نے یہ ریکارڈقائم کیاہے جبکہ معروف باکسرجولائی میں پاناما میں ڈبلیو بی سی کی دوتربیتی فائٹس میں حصہ لیں گے۔اورمحمدوسیم کااگلا ہدف فلائی ویٹ کیٹگری میں گولڈ ٹائٹل کا حاصل کرناہے ۔واضح رہے کہ گولڈ ٹائٹل کے لئے محمد وسیم کی فائٹ رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں ہوگی۔۔محمدوسیم نے اس کامیابی پرخوشی کااظہارکیاہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…