یووراج سنگھ نے پاکستان کیخلاف حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا

4  جون‬‮  2017

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے پہلے اورسب سے بڑے ٹاکرکے میں بھارتی بیٹسمین یووراج سنگھ نے پاکستان کے خلاف تیزترین سنچری کرنے کاریکارڈتیسری مرتبہ قائم کردیا،تفصیلات کے مطابق یووراج سنگھ صرف 29گیندوں پرنصف سنچری کی جوکہ کسی بھارتی بیٹسمین کی پاکستان کے خلاف تیسری تیزترین سنچری ہے

اس سے قبل بھارتی کھلاڑی سندیپ پٹیل 27گیندوں پرپاکستان کے خلاف نصف سنچری کرچکے ہیں جبکہ وریندرسہواگ نے پاکستانی ٹیم کے خلاف نے 26گیندوں پرتیزترین نصف سنچری کی تھی ۔آج یووراج سنگھ پاکستان کے خلاف تیسری تیزترین سنچری بنانے والے تیسرے بھارتی بلے بازبن گئے ہیں ۔بھارت نے پاکستان کواس میچ میں 324رنزکاہدف دے رکھاہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…