شہریارخان کا استعفیٰ، نیا چیئرمین؟وزیراعظم نوازشریف نے فیصلہ سنادیا

1  مئی‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم نواز شریف نے چیئر مین شہریار خان کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے اپنا استعفی وزیر اعظم ہاؤس بھجوایا تھا تاہم وزیر اعظم نواز شریف نے شہریار خا ن کا استعفی نامنظور کرتے ہوئے پی سی بی میں اعلی سطح کی انتظامی تبدیلی کا معاملہ موخر کردیا ہے جس کے بعد اب موجود ہ سیٹ اپ برقرار رہے گا۔

ذرئع کے مطابق شہریار خان کو آئی سی سی میں بگ تھری کو ختم کروانے کاانعام ملا ہے اور وہ اب اپنی 3سالہ مدت 16اگست کو ختم ہونے کے بعدباضابطہ طور پر کرکٹ بورڈ سے رخصت ہوں گے جس کے بعد پی سی بی کا گورننگ بورڈ اگلے 3سال کے لیے نئے چیئر مین کا انتخاب کرے گا،اگست میں پی سی بی گورننگ بورڈ کے کئی اہم ارکان بھی اپنی ذمہ داریوں سے سبک دوش ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…