دنیا کا وہ واحد بلے باز جو ون ڈے میچ میں تین بار آئوٹ ہوا،تعلق کس ملک سے ہے؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

1  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن بلے باز تلکارتنے دلشان کے کیرئیر ریکارڈ کے مطابق وہ دنیا کے واحد بلے باز ہیں جو ایک ون ڈے میچ میں تین مرتبہ آئوٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف کھیلے گئے میچن کی پہلی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہو ئے لیکن امپائر نے پاکستانی بائولر محمد عرفان کی

کرائی گیند کو نوبال قرار دے کر سری لنکا کو فری ہٹ دے دی۔ اگلی گیند (فری ہٹ) پر بھی دلشان بڑی شارٹ لگانے کے چکر میں مڈ آف پر کیچ آئوٹ ہو گئے تاہم فری ہٹ ہونے کے باعث انہیں آئوٹ ڈکلیئر نہیں کیا گیا اور سری لنکا کی اہم وکٹ بچ گئی۔ تیسری بار دلشان27ویں اوورز میں 38رنز کر محمد حفیظ کی گیند پر بولڈ ہو گئے اور اس طرح ایک اننگز میں مجموعی طور پر وہ 3بار آئوٹ ہوئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…