سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث شاہ زیب اور شرجیل خان کو بچانے کیلئے کون سی سیاسی شخصیات میدان میں کود پڑیں؟

1  مئی‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل سکینڈل میں معطل کرکٹرز کو بچانے کیلئے سیاسی رہنما میدان میں آگئے،شاہ زیب اور شرجیل خان کے قریبی رشتہ دار شخصیات کا پی سی بی حکام پر دباؤ کا انکشاف،کھلاڑیوں سے نرمی برتنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاست اور کرکٹ کا ہمیشہ سے ہی چولی دامن کا ساتھ رہا ہے،کھلاڑیوں کی ٹیم میں انٹری ہو یا کرکٹ

بورڈ میں عہدوں کی جنگ،ہر سطح پر سیاسی دباو نے اپنا رنگ دکھایا،پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑی شرجیل خان اور شاہ زیب حسن کو بھی سیاستدانوں کی حمایت حاصل ہے،ذرائع کہتے ہیں کہ دونوں کرکٹرز کو بچانے کے لئے سیاسی رابطے شروع ہوگئے ہیں،شدیدسیاسی دبائو سے کرکٹرز کے کیس میں نرمی برتے جانے کا امکان ہے۔دونوں کھلاڑیوں کی طاقتور سیاسی شخصیات کی جانب سے پشت پناہی کا انکشاف ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…