احمد شہزاد کے بارے میں ہسپتال سے افسوسناک خبر آگئی

30  مارچ‬‮  2017

پورٹ آف سپین(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کھلاڑی احمد شہزاد شدید زخمی ہو گئے۔ احمدشہزاد کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد رن آؤٹ کرنے کیکوشش میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کے ساتھ بری سے طرح سے ٹکرائے اور نیچے گر پڑے۔ اس موقع پر

احمد شہزاد کو ساتھی کھلاڑیوں نے فوری طور پر انھیں مدد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ درد اسے کراہتے رہے او رمیدان میں ہی بے ہوش ہوگئے ۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر ایمبولینس کو طلب کیا گیا جس کے ذریعے انھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ہسپتال میں وہ ابھی تک بے ہوش ہیں اورڈاکٹرزا ن کوطبی امدادفراہم کرنے میں مصروف ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…