پی ایس ایل کے دوران جب بکی محمد عرفان کو سپاٹ فکسنگ کیلئے منانے کی کوشش کرتے تو ان کا جواب کیا ہوتا تھا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

30  مارچ‬‮  2017

لاہور (این این آئی) پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایف آئی اے بکیوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک تک پہنچ گیا،بکی لاہور،کراچی اور دبئی سے کھلاڑیوں سے رابطے کرتے رہے،محمد عرفان نے ہر طرح کی آفر ٹھکرا دی ۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی ایس ایل کے دوران اسپاٹ فکسنگ کے لئے کھلاڑیوں سے رابطے کرنے والے بکیز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ بکیوں کی جانب سے لاہور، کراچی اور دبئی میں ہونے والے رابطوں کی تفصیلات ایف آئی اے کو مل گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر محمد عرفان نے اپنے بیان میں حقائق سے پردہ اٹھایا ۔ کراچی کے بکی ساجد لطیف نے محمد عرفان سے رابطہ کیا تاہم محمد عرفان نے ہر طرح کی پیشکش کوٹھکرا دیا۔ بکی ساجد لطیف کا رابطہ دبئی کے بڑے بکی یوسف اور ایوب بھائی سے تھا ۔ دو بڑے بکی عبید بھائی اور مصری شاہ کے بھی کھلاڑیوں سے رابطے ہوئے جن کی چھان بین کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…