پی سی بی نے ایف آئی اے کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں تک رسائی کیوں نہیں دی؟

19  مارچ‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کا موبائل ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جب تک پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں اس وقت تک ایف آئی اے یا کسی اور ادارے کے ساتھ معلومات کا تبادلہ نہیں کیا جائے گامیڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے اعلی سطح کے اجلاس میں اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی قسم کی معلومات

کا تبادلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ایف آئی اے نے اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اسپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑی شرجیل خان، خالد لطیف، محمد عرفان اور ناصر جمشید کو 20 اور 21 مارچ کے سمن جاری کئے گئے ہیں۔ ایف آئی نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی بھی طلب کی تھی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو بورڈ کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…