سپرلیگ شہریارخان نے اپنی فیورٹ ٹیم کا اعلان کردیا،غیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان

1  مارچ‬‮  2017

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ کراچی کا رہنے والا ہوں اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی ہی حمایت کروں گا۔شہریارخان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے ٹاپ غیرملکی کھلاڑی نہ آئے تو کوئی بات نہیں اورآ جائیں گے، پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں ہونا اچھا اقدام ہے، پاکستان کے عوام پلیئرز کو اپنے درمیان کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں

انہوں نے کہا کہ کراچی کا رہنے والا ہوں، اس لیے کراچی کی ٹیم کی ہی حمایت کروں گا جب کہ نجم سیٹھی کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں، کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلیے کام کر رہے ہیں۔ شہریار خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کیلیے امپائرز، کوچز، ایکسپرٹس اور گورننگ باڈی کے ممبرز کی رائے لی ہے، کچھ سابق کرکٹرز نے فون کرکے بتایا ہم نہیں آ سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…