’’پاکستان کی ورلڈ کپ میں ڈائریکٹ رسائی مشکل ہو گئی‘‘ براہ راست شمولیت کیلئے آخری چانس ۔۔یہ کام ضرور کرنا پڑے گا

23  جنوری‬‮  2017

سڈنی(آن لائن) آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان کی 2019 ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا اور قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستانی ٹیم اگر آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے جیت جائے تو براہ راست میگا ایونٹ میں انٹری کا چانس بڑھ جائے گامگر آئندہ

سیریز میں ویسٹ انڈیز سے ایک بھی میچ ہارے تو گرین شرٹس کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کو86رنز سے شکست دیکر میچ اور سیریز دونوں اپنے نام کرلی۔ پاکستانی ٹیم354رنز ہدف کے تعاقب میں 43.5اوورز میں 267رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے شرجیل خان 74،شعیب ملک47،محمد حفیظ40،بابر اعظم 31اور عماد وسیم25رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے ہیزل ووڈ اور زمپا نے3،3ہیڈ نے2اور مچل سٹار ،پٹ کمینز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…