پاکستان کو یہ کام کرنا پڑے گا ورنہ اسکی ہار پکی ہے ۔۔۔۔! سابق کپتان نے اہم مشورہ دیدیا

25  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کہتے ہیں پاکستان کو 280سے 290 تک رنز کرنے پڑیں گے ورنہ ہمیں مار پڑے گی۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پہلے ون ڈے میں بولنگ بھی خاص نظر نہیں آئی۔ شرجیل خان کو بہتری لانی پڑے گی یہ آئرلینڈ نہیں ہے۔ان کا کہناتھا کہ ینگ ٹیم والی فیلڈنگ بھی نہیں کی گئی۔ اگلی ٹیم ہوم ورک کرکے آتی ہے کہ کس کی کیا طاقت اور کیا کمزوری ہے؟۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…