’’رزق ،روحانیت،بندش آلام و سحر ،ترقی روزگار،شادی بیاہ میں تاخیر‘‘ شب برات کا ایسا عمل جو دل کی مرادیں پوری کر دے قسمت کو ایسے بدل دے کہ غریب شہنشاہ ہو جائے ،

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج شب برات  ہے ، ماہ شعبان کے روزوں کی فضیلت اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ شعبان کا مہینہ عبادت اور نجات کا مہینہ ہے ۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ شعبان میں رمضان کے علاوہ باقی تمام مہینوں سے بڑھ کرعبادت کرتے تھے۔ لہذا شب برات دوسری راتوں کی نسبت عبادت کی زیادہ مستحق ہے۔

حضرت عبداللہ بن عمرؓفرماتے ہیں کہ’’پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتیں: جمعہ کی رات، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندرھویں رات، دونوں عیدوں کی راتیں۔‘‘علامہ ابنِ تیمیہؒ نے شب برات میں عبادت اور قیام پر لکھا ہے کہ ’’ جب کوئی بھی انسان نصف شعبان کی رات کو اکیلا یا جماعت کے ساتھ نماز پڑھے جیسا کہ سلف میں سے بہت سارے گروہ اس کا اہتمام کرتے تھے تو یہ بہت خوب ہے۔‘‘شب برات ایسی مبارک رات ہے جب اللہ عزوجل آسمان دنیا پر جلو افروز ہوتے ہیں اور اس رات زندگی اور موت اور نجات و مغفرت کے فیصلے ہوتے ہیں ۔بزرگوں کا فرمان ہے کہ جو بندہ رزق ،روحانیت،بندش آلام و سحر ،ترقی روزگار،شادی بیاہ میں تاخیر سمیت ایسے مسائل سے دوچار ہوتو اسے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے ،آیت کریمہ اور تیسرے کلمہ کے علاوہ سورہ فاتحہ ،سورہ ملک ،سورہ یٰسین کی پڑھائی کا بطور خاص اہتما م کرے ۔نماز تہجد ادا کرنے کے بعد سربسجود ہوکر استغفراللہ بکثرت پڑھے ۔ آنسووں سے تطہیر قلب کا اہتمام کرےاور امید رکھے کہ اس رات اللہ کریم کی رحمت کا اس پر نزول ہو گا۔یہ اعمال یقیناََ اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہیں جس سے دل کی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔رزق ،روحانیت،بندش آلام و سحر ،ترقی روزگار،شادی بیاہ میں تاخیر سمیت ایسے مسائل سے دوچار ہوتو اسے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے ،آیت کریمہ اور تیسرے کلمہ کے علاوہ سورہ فاتحہ ،سورہ ملک ،سورہ یٰسین کی پڑھائی کا بطور خاص اہتما م کرے ۔نماز تہجد ادا کرنے کے بعد سربسجود ہوکر استغفراللہ بکثرت پڑھے ۔ آنسووں سے تطہیر قلب کا اہتمام کرےاور امید رکھے کہ اس رات اللہ کریم کی رحمت کا اس پر نزول ہو گا۔یہ اعمال یقیناََ اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہیں جس سے دل کی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…