دنیا کے چھ بڑے بینکوں کو اربوں ڈالر جرمانہ

22  مئی‬‮  2015

امریکی فیڈرل ریزرو نے بینک آف امریکہ کو بھی زرِ مبادلہ کے سلسلے میں بدعنوانی پر 25 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔امریکی اٹارنی جنرل لوریٹا لنچ کا کہنا ہے کہ سنہ 2007 سے پانچ سال تک ’تقریباً روزانہ‘ زرِمبادلہ کا کاروبار کرنے والوں نے شرح تبادلہ کو اپنے مفاد میں طے کرنے کے لیے ایک نجی الیکٹرانک چیٹ روم کا استعمال کیا۔ان کا کہنا ہے، ’ان بینکوں کی حرکت سے دنیا بھر میں ان گنت صارفین، سرمایہ کاروں اور اداروں کو نقصان ہوا۔‘ریگولیٹرز کا کہنا ہے کہ سال 2008 سے سال 2012 کے درمیان کئی تاجروں نے ایک گروہ بنا لیا تھا اور انہوں نے اپنے فائدے کے لئے قیمتیں طے کیں. یہ کاروباری قیمتیں طے کرنے کے لئے کئی طرح کے ہتھکنڈے اپناتے تھے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…