حکومت ا ور پی ٹی آئی میں مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہونگے، پرویز خٹک

7  مئی‬‮  2023

نوشہرہ (این این آئی)تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت ا ور پی ٹی آئی میں مذاکرات کبھی بھی کامیا ب نہیں ہوں گے، مذاکرات کی پوزیشن پہلے بھی خراب تھی اور اب بھی خراب ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ جب حکمرانوں کی نیتوں میں فتور ہو ،جھوٹ بولا جائے اوروعدہ خلافی کی جائے تو یہ صرف وقت کو ضائع کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹولے کے ساتھ مذاکرات بے مقصدہے، ان کا انتخابات کرانیکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ اگر ججزکی بے عزتی ہوگی، ان کو انصاف اور عزت فراہم نہ کرسکے تو یہ انسانیت نہیں جنگل کا قانون ہے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ پی ڈی ایم کی ڈیمانڈ پر عدالتیں چلیں۔انہوں نے کہا کہ فل کورٹ بنانے پر کوئی اعتراض نہیں، یہ اختیارچیف جسٹس کا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…