طور خم بارڈر پر لینڈسلائیڈنگ،جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی

20  اپریل‬‮  2023

طور خم (این این آئی)آرمی اور ایف سی کی امدادی ٹیموں نے لینڈسلائیڈنگ کے بعد بند ہونے والا طورخم بارڈر پر سڑک کا بیشتر حصہ کلیئر کردیا، واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی ہے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی ،12 افراد زخمی ہیں۔ آخری اطلاعات تک ممکنہ طور پر ملبے تلے دبے مزید افرادکی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری تھا، ڈپٹی کمشنر کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 18 کنٹینر ملبے سے نکالے گئے ہیں اور 15 سے زائدکنٹینر اب بھی ملبے تلے دبیء ہیں۔آرمی انجینئرز، آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں آلات اور مشینری کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہیں، اس کے علاوہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بھی امدادی آپریشن میں حصہ لیایاد رہے کہ طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پیر کی رات 2 بجے پہاڑی تودا گرنے سے متعدد ٹرک دب گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…