پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

19  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق پاکستان کا غیر ملکی قرضہ بڑھ کر ایک سو چھتیس ارب ڈالر پر چلا گیا ہے اس میں صرف چین کا پاکستان

کے ذمے قرضہ 30 ارب ڈالر جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر قرضہ 7ارب 80کروڑ ڈالر ہے اس طرح آئی ایم ایف کے 7ارب 80کروڑ ڈالر کے مقابلے میں چین کا پاکستان پر قرضہ 3گنا زیادہ ہوگیا ہے اور چین کا پاکستان پر قرضہ جوکہ 30 ارب ڈالر ہے یہ رقم عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان پر مجموعی قرضے سے بھی زیادہ ہے’18 فروری 2023 کو آئی ایم ایف مشن کے نویں جائزے کے آخری روز سٹاف لیول معاہدے پر مشن نے پاکستان کے ساتھ جو دستخط کرنے تھے کیونکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط بشمول ٹیکسوں میں اضافہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی 25 سالہ تاریخ میں پہلی بار پالیسی ریٹ 20 فیصد سے زیادہ کرنے جیسی سخت ترین شرائط کے نتیجے میں اور آج یوکرین روس جنگ سے پیدا شدہ صورتحال کے باعث ضروری اشیا کی قیمتوں میں تاریخ ساز اضافے کے علاوہ آئی ایم ایف کی بڑی شرائط کی بنا پر ہونے والی مہنگائی سے عوام بلبلا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…