صدر عارف علوی کا از خود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انکار اور انحراف ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

8  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے صدر علوی کا ازخود نوٹس اختیار بل پر دستخط نہ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر عارف علوی کا از خود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انکار اور انحراف ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ایک مستند آئین شکن دندان سازی میں تو رہنمائی کرسکتاہے قانون سازی میں نہیں۔انہوںنے کہاکہ آپ آئین شکن ہونے کے ساتھ ساتھ قاضی فائزعیسی ریفرنس میں بددیانت بھی ثابت ہو چکے ہو۔حافظ حمداللہ نے کہاکہ ایوان صدر میں بیٹھ کر پاکستان کی نہیں تم نیہمیشہ عمران کی ترجمانی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایوان صدر کو ڈاکخانہ سمجھ کرعمران خان کے مفادات کیلئے تم نے ہمیشہ ڈاکیہ کا کردار ادا کیا ہے۔ حافظ حمد اللہ نے کہاکہ جس پارلیمنٹ نے تمہیں ایوان صدر میں بٹھایا اسی پر حملہ آور ہو۔حافظ حمداللہ نے کہاکہ تم نہیں پارلیمنٹ سپریم ہے اور یہ سپرمیسی ہم ثابت کرکے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…