گوگل کا پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ڈالر مالیت کی سکالرشپس کا اعلان

5  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مقبول سرچ انجن گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان کردیا۔ معاہدے کی یاداشت پر کوئٹہ میں دستخط کر دیئے گئے۔کوئٹہ میں گوگل حکام، محکمہ تعلیم اور محکمہ محنت و افراد قوت کے نمائندوں نے گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ کے معاہدے کی یاداشت پر دستخط کئے۔ گوگل بلوچستان کے نوجوانوں کو 5 لاکھ ڈالر مالیت کی ایک ہزار سکالر شپس فراہم کرے گی۔معاہدے کے تحت گوگل پراجیکٹ مینجمنٹ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آئی ٹی سپورٹ، ایڈوانس بزنس انٹیلی جنس، سائبر سیکورٹی اور ڈیزائننگ کے شعبوں میں نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گا۔چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا سکالرشپ حاصل کرنے والے نوجوانوں کو گھروں میں بیٹھ کر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نوکریوں کے مواقع ملیں گے،چیف سیکرٹری نے گوگل کو کوئٹہ میں بھی اپنا دفتر کھولنے کی تجویز دی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…