علی امین گنڈا پور گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گئے

27  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈہ پور مبینہ طور پر روپوش ہوگئے ہیں۔بھکر کی داجل چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈہ پور کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی امین خان گنڈہ پور کی گرفتاری کیلئے ضلعی پولیس کو متحرک کردیا گیا ہے اور چھاپے مارے جارہے ہیں۔حکام نے بتایا کہ سابق وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ان کی رہائشگاہ الامین ہاؤس پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر میں موجود تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈہ پورکے تمام نمبرز بند ہیں اور ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے، تاہم ان کی گرفتاری کے لئے ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…