پاک افغان سیریز، شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

13  مارچ‬‮  2023

لاہور(آئی این پی)افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کریں گے جبکہ فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو افغانستان کے خلاف آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان کے ساتھ شاہین آفریدی کو آرام دینے کی تجویزسامنے آئی ہے، فاسٹ بالر حارث رئوف کو بھی آرام دینے کی تجویز ہے،اس کے علاوہ محمد نواز کی جگہ عماد وسیم کو سکواڈ میں شامل کرنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق احسان اللہ، فہیم اشرف، شان مسعود اور صائم ایوب کی سکواڈ میں شمولیت کے امکانات بھی روشن ہیں،واضح رہے کہ اس سے قبل خبریں تھیں کہ ٹیم کی کپتانی شاہین آفریدی کے سپرد ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…