لاہور قلندرز نے 8 سالہ کرکٹ فین کی خواہش پوری کر دی

2  مارچ‬‮  2023

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے 8 سالہ کرکٹ فین عاکف کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں داخلے کی خواہش پوری کر دی۔ننھے عاکف نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اونرز ڈگ آٹ میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔8 سالہ عاکف کو بذریعہ قرعہ اندازی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ملی تھی۔لاہور قلندرز نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچز میں قرعہ اندازی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔عمران خان انکلوژر میں بیٹھے شائقین کرکٹ وہاں موجود قلندرز باکس میں اپنا نام لکھ کر پرچی ڈال سکتے ہیں۔میچ کے دوران قرعہ اندازی میں نام نکلنے والے فین کو گرائونڈ میں لا کر اونرز ڈگ آئوٹ میں بیٹھایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…