شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ بھی کراچی کنگز کوشکست سے نہ بچا سکی

18  فروری‬‮  2023

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے اور عبدل بنگلزئی کوئی رنز نہ بنا سکے، عمراکمل نے 4، سرفراز احمد نے 5، افتخار احمد نے 32، محمد نواز نے 3 رنز بنائے، مارٹن گپٹل نے شاندار 117 رنز بنائے اور آخری بال پر آؤٹ ہو گئے، اس طرح مقررہ بیس اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنزبنائے اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لئے 169 کا ہدف دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم اور عامر یامین نے تین، تین جبکہ محمد عامر نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان اور حیدر علی کوئی رنز نہ بنا سکے، جیمز وینس نے 22، میتھیو ویڈ نے 15، عماد وسیم نے 5 رنز بنائے جبکہ شعیب ملک نے ناٹ آؤٹ شاندار 71 رنز بنائے اور عرفان خان بھی 37 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح مقررہ اوورز میں کراچی کنگز پانچ وکٹوں کے نقصان پر صرف 162 رنز بنا سکی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…