دیربالا میں برفباری نے 10 سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا

13  فروری‬‮  2023

دیر بالا (این این آئی)دیربالا میں برفباری نے پچھلے دس سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ تین دن وقفے وقفے سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق دیربالا میں رواں سال ریکارڈ برفباری ہوئی جبکہ تین روز سے وقفے وقفے سے برفباری کے بعد درختوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اڑلی ہے۔سیاحتی مقام وادی عشیری اور لواری میں برفباری سے ان علاقوں کے حسن میں مزید اضافہ ہوا تو سیاح بھی پہنچے۔شدید برفباری سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہیجبکہ مقامی افراد اپنے گھروں کی چھتوں اور آمدورفت کے راستوں سے برف صاف کرتے تھک گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…