ضمانت منظور ہونے کے باوجود اعظم سواتی کی رہائی کیوں ممکن نہ ہو سکی ؟ پتہ چل گیا

3  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے باوجود سواتی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ تاحال جاری نہ ہو سکا، تحریری فیصلہ جاری نہ ہونے کے باعث ضمانتی مچلکے بھی جمع نہ ہو سکے جس کی وجہ سے سینیٹر اعظم سواتی کیپیر کو رہائی ممکن نہ ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ اعظم سواتی کیس کا تحریری حکم نامہ اور مچلکے اب(آج ) منگل کو جمع ہوں گے، ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر ٹرائل کورٹ اعظم سواتی کی رہائی کی روبکار جاری کرے گی۔اس سے قبل متنازعہ ٹوئٹس سے متعلق کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دلائل کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید وقت کی استدعا کی، عدالت نے دلائل سننے کے بعد اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا، بعد ازاں عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کر لی اور پی ٹی آئی سینیٹر کی رہائی کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…