پاکستانی ٹیم کو ملنے والے کھلاڑیوں میں پی ایس ایل کا بہت اہم کردار ہے، محمد رضوان

17  دسمبر‬‮  2022

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی کھلاڑی سے بھی پوچھ لیں وہ پی ایس ایل کو مشکل قرار دے گا۔انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم کو پتا ہے کہ پی ایس ایل نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان نے کہا کہ شروع میں باتیں ہورہی تھیں کہ پی ایس ایل کامیاب نہیں ہوگا لیکن اب بطور کھلاڑی ہمیں لگ رہا ہے کہ پی ایس ایل نے دنیا میں دھوم مچادی ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ اگر ہم کہہ رہے تھے کہ آئی پی ایل ہے لیکن اس وقت غیرملکی کھلاڑیوں سے پوچھا جائے جو یہاں سے کھیل کر جاتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ دنیا کی سب سے مشکل لیگ پاکستان کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو جو کھلاڑی مل رہے ہیں اس میںپی ایس ایل کا بہت اہم کردار ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…