وزیراعلیٰ پنجاب کے دست راست نے نوازشوں کی حدیں عبور کر دیں

17  دسمبر‬‮  2022

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے دست راست اور سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی نے اپنے آبائی شہر سے تعلق رکھنے والے افسران کو نوازنے کیلئے تمام حدیں عبور کر لیں۔ بتایا گیا ہے کہ محمد خان بھٹی نے اپنی مدت ملازمت کے دوران سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کی مد میں 100 سے زائد ڈائریکٹو جاری کئے گئے۔ جاری کئے گئے ڈائریکٹوز میں سب سے زیادہ حافظ آباد، گجرات اور تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو نوازا گیا جنہیں سرکاری گھروں کی آئوٹ آف وے الاٹمنٹ کی گئی جبکہ گھروں کی الاٹمنٹ کے سلسلے میں سنیارٹی پر آنے والے افسران کو پس پشت ڈال دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…