ایک ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے 6 ارب کے جواہرات صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں خریدے ٗ کامران شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ

13  دسمبر‬‮  2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ایک ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے چھ ارب روپے مالیت کی جیولری صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں لے لی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران شاہد نے کہا کہ ایک

ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے چھ ارب مالیت کی خلیجی ریاست سے جیولری لی، اس کی مبینہ طور پر مقامی جیولر کے ذریعے تین کروڑ روپے قیمت لگوائی اور اس کا آدھا یعنی ڈیڑھ کروڑ روپیہ جمع کروایا۔انہوں نے کہا کہ یہ آدھی بریکنگ نیوز ہے اس لیے وہ کسی ملک کے وزیر اعظم کا نام نہیں لے رہے، یہ ایک نیا توشہ خانہ کیس ہے، اس کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی تو وہ اس ملک اور اس سابق وزیر اعظم کا نام بھی لے لیں گے۔کامران شاہد کے مطابق یہ گراف اور بلگواری کے نایاب جواہرات ہیں، یہ ایسا کیس ہے جو ابھی تک دنیا میں سامنے نہیں آیا، جب یہ سامنے آئے گا تو بڑا مزہ آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…