تحریک انصاف چیئرمین سینٹ کو ہٹانے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی

11  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہٹانے کے اپنے پہلے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی۔ پی ٹی آئی کی سینیٹ کی قیادت نے بھی واضح کیا ہے کہ ان کا ایوان بالا سے استعفیٰ دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق باخبر ذرائع نے  بتایا کہ حکمراں پی ڈی ایم سینیٹ چیئرمین کے بارے میں مطمئن نہیں اور چیئرمین کو تبدیل کرنے کے معاملے پر غور کر رہی ہے لیکن پی ٹی آئی کے نقطہ نظر کو سمجھتے ہوئے اس نے اس منصوبے کو روک دیا۔ سابق وفاقی وزیر اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بتایا کہ پارٹی قیادت کے پاس اب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ لانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے حالانکہ وہ ایوان کو غیر جانبداری سے نہیں چلا رہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…