رضا ربانی کا آئینی تقرریوں پر وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ

8  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے آئینی تقرریوں پر وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ یہ اختیار آئینی عہدے اور ادارے کے لیے بدنامی کا باعث بنتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے اپنے ایجنڈا کے لیے آرمی چیف کی تقرری کے وقت ایسا کیا، آئین کے آرٹیکل 175 اے کی شق 3 کے تحت سب سے سینئر جج چیف جسٹس مقرر ہوتا ہے، آرمڈ فورسز چیف کی تقرری کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 243 میں بھی ترمیم کی جائے، متعلقہ فورس کے سینئر ترین افسر کو چیف آف سٹاف مقرر کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ ترمیم سے کمانڈ کی تبدیلی متنازع نہیں ہوگی، اس سے وزیر اعظم اپنے صوبدیدی اختیار سے دستبردار ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…