عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزید داغدار کرنے میں پیش پیش ہیں، فواد چودھری کی عدلیہ اور ججز پر شدید تنقید

2  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ منتقل کرنے پر عدلیہ اور ججز کو اپنی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی پاکستانی عدالتوں کے انسانی حقوق ریکارڈ پر ایک اور داغ ہے۔ 75 سال کے بوڑھے سینیٹر اور وکیل کو بے عزت کیا جا رہا ہے۔فواد چودھری نے بلوچستان پولیس کے ہاتھوں اعظم سواتی کی گرفتاری اور بعد ازاں کوئٹہ منتقلی کے معاملے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزید داغ دار کرنے میں پیش پیش ہیں۔ جانے کب جج صاحبان احساس کریں گے کہ اللہ نے انہیں کس قدراہم ذمے داریوں سے نوازا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…