مولانا طارق جمیل کی گانا گاتے ویڈیو پر صارفین کے ملے جلے تبصرے

8  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کی مختلف گانے گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے گئے اس دوران مولانا طارق جمیل کچھ گانوں کے بول میں چوک بھی رہے ہیں اور خود پر ہنس بھی رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل کی یہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے جب انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے دورے کے دوران اپنے سامنے بیٹھے طالبِ علموں کو گانے گا کر سنائے تھے۔کچھ انٹرنیٹ صارفین کے مطابق ان کی نظر میں مولانا طارق کے گانا گانے میں کوئی برائی نہیں ہے وہ بھی انسان ہیں۔دوسری جانب کچھ نے مولانا طارق پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ گانے کو حرام کہنے والے اب خود گانا گا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…