پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

28  اگست‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے کہاکہ ہم پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ان کے پارٹی میں آنے سے پاکستان تحریک انصاف انشاء اللہ اور مضبوط ہو گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…