پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے7 ملکوں کو خط لکھ دیا

27  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے7 ملکوں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے)

نے قانونی معاونت کے لیے 7 ملکوں کو خط لکھ دیے، لکھے گئے خط کی کاپی منظر عام پر آگئی ۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا، جس میں عالمی مدد کے لیے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ذریعے معلومات مانگی گئی ہیں۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور کینیڈا کو وہاں قائم کمپنیوں کی معلومات کے لیے جبکہ سنگاپور کو

ناصر عزیز اور رومیتا شیٹی کی معلومات کے لیے خط لکھا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق سوئٹزرلینڈ کو ای پلینٹ ٹرسٹیز

کی معلومات کے لیے جبکہ متحدہ عرب امارات کو برسٹول انجینیئرنگ اور کیلیفورنیا بیسڈ کارپوریشن کے لیے خط لکھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ووٹن کرکٹ کلب اور ابراج گروپ کے لیے جبکہ امریکا کو ٹیکساس بیسڈ کارپوریشن اور فرم کے لیے خط لکھا گیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…