انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم،بھارتی کشتی ڈوبنے کی اطلاع پر پاک بحریہ کی کارروائی، 9 افراد کو زندہ بچا لیا

11  اگست‬‮  2022

انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم،بھارتی کشتی ڈوبنے کی اطلاع پر پاک بحریہ کی کارروائی، 9 افراد کو زندہ بچا لیا

کراچی (این این آئی)پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی جمنا ساغر میں سوار دس میں سے 9افراد

کو بروقت ریسکیو کرتے ہوئے زندہ بچالیا جبکہ ایک ماہی گیر ڈوب گیا جس کی لاش نکال لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کی اطلاع ملتے ہی بر وقت ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کشتی جمنا ساغر میں سوار 10میں سے 9افراد کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ

ایک بھارتی شہری کی لاش بھی نکال لی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریسکیو آپریشن بحری جہاز ایم ٹی کریوبیک کے ذریعے سر انجام دیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن سمندر میں انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم کا مظہر ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…