مریخ پر پراسرار چیز دریافت

28  جولائی  2022

مریخ پر پراسرار چیز دریافت

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ پر پراسرار نوڈل نما چیز ڈھونڈ لی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ناسا کے ذریعے دریافت کردہ ایک الجھی ہوئی چیز نے خلائی مبصرین کو متوجہ کیا ہے جوکہ نوڈلز جیسی نظر آتی ہے۔

ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے ترجمان نے بتایا کہ ہم اس پر بات کر رہے ہیں کہ یہ کیا چیز ہے لیکن یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ پیراشوٹ یا لینڈنگ سسٹم کی ڈوری کا ٹکڑا ہے جو روور کو زمین پر نیچے لاتا ہے۔

اس سے قبل ناسا نے پلوٹو کی ایک شاندار قوسِ قزح کے رنگ کی تصویر شیئر کی تھی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

یہ تصویر خلائی جہاز نیو ہورائزنز نے لی تھی، جسے 19 جنوری 2006 کو لانچ کیا گیا تھا۔نیو ہورائزنز نے 2015 کے موسمِ گرما میں پلوٹو کا 6 ماہ طویل فلائی بائی مطالعہ کیا اور دور دراز کے نظامِ شمسی کو تلاش کرنا جاری رکھا

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…