90 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، جس شہر میں چاہیں چلے جاتے ہیں، اقرار الحسن نے تمام اینکرز کو چیلنج دے دیا

9  جولائی  2022

90 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، جس شہر میں چاہیں چلے جاتے ہیں، اقرار الحسن نے تمام اینکرز کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر اقرار الحسن نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میرے نزدیک پی ٹی آئی کی سیاست تضادات سے بھری ہے، میں عمران خان صاحب کا مداح ہوں

مگر ان کی سیاست کا نہیں، لیکن اس کے باوجود میں پاکستان کے کسی بھی چینل کے اینکر کو دعوت دیتا ہوں کہ

اپنے کیمرے کے ساتھ اپنی مرضی کے علاقے میں میرے ساتھ چلے، نوے فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،

اپنے دوسرے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اس ٹوئٹ کے نیچے جتنے لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ میں نے مبالغہ آرائی کی ہے وہ اپنا ایک گروپ تشکیل دیں،

سفر اور رہائش کے اخراجات میری ذمہ داری، جس جس شہر میں آپ کہیں وہاں جا کر دیکھ لیتے ہیں کہ اس وقت عمران خان کتنے مقبول ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…