پرائزبانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر، ادارہ قومی بچت نے اہم اعلان کردیا

30  جون‬‮  2022

اسلام آ باد (آئی این پی )ادارہ قومی بچت نے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کردی،بانڈز تبدیل یا واپس کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی،30 جون کے بعد بانڈز تبدیل یا واپسی نہیں کروائے جاسکتے۔اسٹیٹ بینک، قومی بچت مراکز اور بینکوں کی منظور شدہ برانچوں سے بانڈز تبدیل کروائے جاسکتے ہیں،حکومت نے پرانے بانڈز بند کرکے پریمیئم بانڈز کا اجرا کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…