فیٹف کی شرائط مکمل،کور سیل میں شامل سول اور ملٹری قیادت اور ٹیم کو شاباش دیتا ہوں،وزیراعظم نے آرمی چیف کے فیصلے کو سراہا

18  جون‬‮  2022

فیٹف کی شرائط مکمل،کور سیل میں شامل سول اور ملٹری قیادت اور ٹیم کو شاباش دیتا ہوں،وزیراعظم نے آرمی چیف کے فیصلے کو سراہا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی شرائط مکمل ہونے پر پاکستان کی کامیابی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

سمیت تمام متعلقہ عہدیداروں کو فرداً فرداً ٹیلی فون کر کے پاکستان کی اہم کامیابی پر مبارک دی۔وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون،

فاٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کانام نکلنے کے عمل پر کوششوں کو سراہا۔وزیراعظم شہباز شریف کا بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی ٹیلی فون،

فاٹف کی گرے لسٹ سے متعلق شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر مبارک دی۔وزیراعظم نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں کور سیل کے قیام کے آرمی چیف کے فیصلے کو سراہا۔

آرمی چیف سے گفتگو میں وزیر اعظم نے کہاکہ کور سیل’ میں شامل سول اور ملٹری قیادت اور ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔ وزیراعظم نے آرمی چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

پاکستان کی جیت کے لئے کام کرنے والے ٹیم کے ہر فرد ہو قوم کو فخر ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کو بھی ٹیلیفون کیا۔وزیر اعظم نے وزیر خزانہ، وزیر مملکت خارجہ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور شاباش دی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…