سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

26  مئی‬‮  2022

دریاخان (آن لائن)پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز گرمیوں کی تعطیلات کے لیے یکم جون، 2022 سے 31 جولائی، 2022 تک بند رہیں گے۔ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (DEAS) اور متعلقہ سربراہان گرمیوں کی تعطیلات کے دوران طلباء میں ہوم ورک اور کتابوں کی تقسیم کا انتظام کریں ۔ ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹی پرائیویٹ اسکولوں کو 27 مئی 2022 سے 31 مئی – 2022 تک اسکول کے اوقات کو کم کرنے (یعنی صبح 11 بجے تک) بچوں کو گرمی کی لہر سے بچانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…