شیخ راشد شفیق کو فیصل آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

1  مئی‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی) شیخ راشد شفیق کو فیصل آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے واقع کے تناظر میں مدینہ ٹاون فیصل آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھامقدمے میں شیخ رشید،قاسم

سوری،شہباز گل،بیرسٹر عامر الیاس سمیت 15 نامزد ملزم ہیں،ان ملزمان کے علاوہ 100 سے 150 نامعلوم ملزمان بھی شامل ہیں،دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ۔ مسجد نبوی ۖمیں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس بھی واضح ہے ، انہوں نے اس سلسلے میں نجی میٹنگ کئے ہیں ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے۔ انہوںنے کہاکہ اس حد تک کوئی نہیں سوچ سکتا تھا ، اس طرح کی منصوبہ بندی ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ واقعہ میں جو بھی ملوث ہوگا اس کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرینگے،لوگ عید پر خوشیاں مناتے ہیں اور یہ لوگوں کو احتجاج کا کہہ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…